: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سکما، 24 دسمبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے سکما میں کل دیر رات نکسلیوں کے ساتھ مڈبھیڑکے دوران کوبرا کمانڈو یونٹ کے دو فوجی زخمی ہو گئے سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی
آر پی ایف) کی 241 ویں بٹالین نے گوم گوڈا کے قریب چنتلنار پولیس اسٹیشن کے علاقے میں یہ فارورڈ آپریٹنگ بیس قائم کیا تھا یہاں فوجی کیمپ کے باہر آؤٹر کاردن ڈیوٹی پر تعینات تھے۔