نوائیڈا، 10 اکتوبر:- اترپردیش میں گوتم بدھ نگر کے نوائیڈا سیکٹر 49 تھانہ علاقے کے برولا گاؤں میں دو دسگے بھائیوں کا گلا ریت کر قتل کردیا گیا...
سینئر پولیس سپرنٹندنٹ لو کمار نے بتایا کہ کل شام دو لڑکوں گولو اور
جیتو نے پرانی رنجش کے سبب امیش اور یوگیش دونوں بھائیوں کا گلا ریت کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے
...
مسٹر کمار نے بتایا کہ آس پاس کے لوگوں نے دونوں کو اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔