: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے ساؤتھ کیمپس میں ایک طالب علم کو چاقو مار کر قتل کرنے کے معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ایک سینئر
پولیس افسر نے پیر کے روز یہ اطلاع دی پولس نے بتایا کہ گرفتار افراد کی شناخت راہل (19) اور اس کے دوست ہارون (19) کے طور پر کی گئی ہے جو بی اے پروگرام کے سال اول کا طالب علم ہے۔