the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/2اپریل(ایجنسی) ممبئی کے سانتا کروج میں نشے کی حالت میں ایک ٹی وی اداکارہ نے اپنی تیز رفتار کار سے کم سے کم سات گاڑیوں کو ٹکر ماردی، جس سے سبھی گاڑیوں کو نقصان پہنچا، پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ حادثہ پیر کی صبح اس وقت ہوا جب نشے کی حالت میں 30 سال کی ruhi-singh روہی سنگھ اپنی کار سے دیگر گاڑیوں کو ٹکر ماردی.
انہوں نے بتایا کہ حادثے



میں چار ٹووہیلر اور تین کاروں کو نقصان ہوا، لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے، جس میں سنگھ کار کے آس پاس جمع ہوئے لوگوں سے بحث کرتی نظر آرہی ہے، وہ پولیس پر بھی ہراساں کرنے کا الزام لگاتی دیکھائی دی،  اہلکار نے بتایا کہ سنگھ کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا ہے اور جانچ جاری ہے. اس دوران روہی نے پولیس کے ساتھ بدسلوکی کی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.