the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 31 اکتوبر (ذرائع) شہر حیدرآباد کے مصروف ترین علاقے مہدی پٹنم کے بس ڈپو کے سامنے کھڑی بس کو پیر کی رات نامعلوم افراد نے چوری کر لیا-
پولیس کے مطابق، آر ٹی سی کا کنٹراکٹ ڈرائیور نے پیر کی رات تقریباً 10.30 بجے مہدی پٹنم بس ڈپو کے سامنے گاڑی کھڑی کی اور گھر چلا گیا-
صبح جب وہ ڈرائیور واپس آیا تو بس غائب تھی- ڈپو میں پوچھ تاچھ کرنے اور



آس پاس کے علاقوں کو چیک کرنے کے بعد ڈرائیور آصف نگر پولیس سے رجوع ہوا-
پولیس نے ایک کیس درج کیا اور مہدی پٹنم کے آس پاس نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی جانچ کی- گم ہوئی آر ٹی سی بس بعد میں پولیس کو شمش آباد کے ٹونڈاپلی سے ملی-
آصف نگر پولیس انسپکٹر وینکٹیشورلو نے بتایا کہ کچھ نامعلوم افراد بس کو ٹونڈاپلی میں چھوڑ گئے- پولیس مجرموں کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.