حیدر آباد 19 فروری (یو این آئی) ڈرائیور کے بی پی کی سطح کم ہو جانے کے نتیجہ میں بس الٹ گئی۔ یہ حادثہ آندھراپردیش کے کا کناڈا ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ
آرٹی سی کی بس، وشاکھا پٹنم سے بھد را چلم کی سمت جارہی تھی کہ کتی پاڈ و علاقہ میں ڈرائیور کے پی پی کی سطح اچانک کم ہو گئی جس کے نتیجہ میں اس نے بس کا
توازن کھو دیا اور یہ بس الٹ گئی۔