سدی پیٹ، 1 جولائی، سدی پیٹ کے زراعت کنویں میں 80 سالہ شخص اتفاقی طور پر گر گئے، اور وہ بنا کھائے پیئے تین دن تک کنویں میں گذارئے- جمعرات کے دن انہیں بچا لیا گیا-
پیسہ نارائن ، سدی پیٹ قصبے میں باڑہ امام کالونی کا رہائشی ہیں، کنویں میں گرگئے تھے، جنہیں بچ لیا گیا،
ان
کی مدد کی فریاد بیکار ہوگئی کیونکہ کسی نے انہیں سنا نہیں۔
آخر کار گاؤں والوں نے تلاش شروع کی اور کنویں تک پہنچے، جہاں نارائن مدد کے لیے روتے ہوئے پکار رہے تھے-
لوگوں نے فوری طور پر سدیپیٹ رورل پولیس کو فون پر اطلاع دی اور سب انسپکٹر شنکر کی سربراہی میں ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔