the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
علی راج پور، 7 فروری'  مدھیہ پردیش کے ضلع علی راج پور میں کھنڈوا -بڑودہ قومی شاہراہ پر اکلو گاؤں کے قریب ریت سے بھرا ٹرک بے قابو ہوکر پلٹ کیا اس میں سوار 8 مزدوروں کی موت اور 8 دیگر زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا



ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق کل رات ایک ٹرک ریت بھر کر علی راج پور کی جانب آرہا تھا تبھی راستے پر سڑک میں گڑھے ہونے کی وجہ سے ٹرک بے قابو ہوگیا جس سے ٹرک میں سوار سولہ (16) مزدور ریت کے نیچے دب گئے ، جب تک مزدوروں کو نکالا جاتا ، تب تک آٹھ مزدوروں کی موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.