حیدرآباد۔ 12اپریل (یو این آئی)ایک ہی گاڑی پر تین خاتون پولیس کانسٹیبلس کے سوار ہونے،بغیر ہیلمٹ گاڑی چلانے اور گاڑی چلانے کے دوران فون پر بات کرنے پر
تین خاتون کانسٹیبلس کو جرمانہ عائد کیاگیا۔
یہ واقعہ تلنگانہ کے کھمم ضلع میں پیش آیا جہاں کمشنر پولیس وشنو ایس وائرئیر نے ان تین خواتین کو جرمانہ عائد کیا۔