the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نارائن پیٹ/10اپریل(ایجنسی) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں مٹی کا تودا گرنے سے 10 خاتون مزدوروں کی موت ہوگئی ہے، یہ واقع ضلع کے Tileru village تیلیرو گاؤں کا ہے، مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے، مٹی کا ڈھیر ہٹنے پر مرنے والوں کی صحیح تعداد معلوم ہوگی، تیلیرو کے قریب 30 لوگ دو گروہوں میں روزگارگیارنٹی یوجنا کے تحت یہاں کام کررہے تھے-
اسی درمیانن میں 15 مزدور ایک گڑھے میں اتر کر کھدائی کا کام کررہے تھے، تبھی مٹی کا تودا ان پر گر پڑا، واقع میں 10 مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی-
بچاؤ عملہ ملبہ ہٹانے کے کام میں لگا ہوا ہے- حادثے میں مارے گئے سبھی لوگ ایک ہی گاؤں کے ہونے سے گاؤں میں ماتم کی لہر دوڑ گئی ہے، واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقع پر پہنچ گئی ہے-
تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ نے اس واقع پر اظہا رغم ظاہر کیا،انہوں نے مرنے والوں کی مدد کا تیقین دیا.




clear: both;">

घटनास्थल


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.