: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھنڈ، 12 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں ایک دردناک سڑک حادثے میں شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تین نوجوانوں کی موت ہو گئی ضلع میں گزشتہ 11 دنوں میں 18
سڑک حادثات میں 13 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور اتنے ہی زخمی ہوئے ہیںمرنے والے زیادہ تر لوگ موٹر سائیکل سوار تھے زیادہ تر حادثات کی وجہ اوور اسپیڈنگ کو بتایا جا رہا ہے۔