: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابو ظہبی، 25 نومبر (یو این آئی) متحدہ عرب امارات (یوای ای) نے یواے ای میں رہنے والے اسرائیلی ۔ مولد ووی شہری زوی کو گن کے قتل کے سلسلے میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے یواے ای کی وزارت داخلہ نے اتوار کو یہ
اطلاع دی وزارت کے مطابق، کو گن کے اہل خانہ کی جانب سے گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے کے بعد ، ایک خصوصی تلاش اور تفتیشی ٹیم کو تیزی سے اکٹھا کیا گیا، جس کی وجہ سے متاثرہ کی لاش کو تلاش کیا گیا اور مشتبہ افراد کی گرفتاری عمل میں آئی۔