: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،11 جنوری (یو این آئی) سرحدی ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں ایک افسر سمیت تین فوجی اہلکار پھسل کر ایک گہری کھائی میں گرجانے سے جان بحق گئے فوجی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ
مژھل میں اس وقت پیش آیا جب یہ تینوں فوجی جوان برف سے ڈھکے ایک ٹریک سے گذر رہے تھے واقعے کے متعلق جانکاری فراہم کرتے ہوئے چنار کور نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’یہ واقعہ مژھل سیکٹر میں پیش آیا‘۔