: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 جون (یو این آئی) قومی راجدھانی دہلی کے نریلا میں ایک فوڈ پروسیسنگ یونٹ میں ہفتہ کی علی الصبح زبردست آگ لگنے سے تین افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ دہلی پولیس کے مطابق پائپ لائن میں گیس لیکیج کے باعث
آگ لگی ، جس کی وجہ سے کمپریشر زیادہ گرم ہونے کے بعد پھٹ گیا۔ پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ انہیں آج صبح 3.38 بجے فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 16 گاڑیوں کو فوری طور پر موقع پر بھیجا گیا۔