the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جالنا، 15 نومبر:- مہاراشٹر میں ضلع جالنا کے دھنساوانگی تعلقہ کے دائی تانہ گاؤں میں کل ایک کنویں میں ڈیزل پمپ کی مرمت کرنے کے لئے اترے باپ، بیٹا اور ایک دیگر شخص کی دم گھٹ جانے سے موت ہوگئی۔

پولیس کے ذرائع نے آج بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب یہ لوگ ایک گہرے کنویں میں لگے



ڈیزل پمپ کی مرمت کرنے کے لئےاترے اور جیسے ہی انہوں نے پمپ کے انجن کو سٹارٹ کیا تو اس سے نکلنے والے زبردست دھوئیں کی زد میں آجانے سے تینوں افراد کی دم گھٹنے سے موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ان کی شناخت بابا صاحب وابھالے(45)، بیٹا رامیشور (25) اورارجن دھانڈے (32) کے طور پر کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.