کرنول، 26 مئی (یو این آئی) آندھراپردیش کے کرنول ضلع میں جمعہ کو ندی میں ڈوبنے سے ایک بچے سمیت تین لوگوں کی موت ہو گئی۔
پولیس نے
بنایا کہ کچھ خواتین بھیگنور منڈل کے سیر الڈوڈی گاؤں میں کپڑے دھونے کے لیے ندی میں گئی تھیں۔
اسی دوران لوکیش (05) نامی بچہ پھسل کر ندی میں ڈوب گیا۔