گرداس پور، 23دسمبر (یو این آئی) پنجاب کے گرداس پور ضلع میں دھاریوال میں ایک کنبہ کے تین اراکین نے سلفاس کھاکر خودکشی کرلی۔
خودکشی سے پہلے میڈیا پر لائیو
جاکر انہوں نے ایک رشتہ دار پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا۔
پولیس کے مطابق نریش شرما، بیوی بھارتی او ر ان کی 16 سالہ بیٹی مانسی کی لاشیں صبح برآمد ہوئیں۔