the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نوئیڈا/23اکتوبر(ایجنسی)پے ٹی ایم کے تین ملازمین کو ای-ویلیٹ کمپنی کے مالک وجے شیکھر کو چوری کیے گئے ڈیٹا اور خفیہ معلومات کا خلاصہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ان سے 20 کروڑ روپے وصول کرنےکی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، نوئیڈا پولیس نے اس بات کی



تصدیق کی ہے.

حکام نے بتایا کہ ان میں ایک خاتون بھی شامل ہے جو اس کوشش کی مبینہ سہولت فراہم کرنے والی تھی، خاتون شرما کی سیکرٹری ہے، تینوں نے کمپنی کو نقصان پہچانے اور اسکی تصویر خراب کرنے کے لیے ڈیٹا لیک کرنے اور معلومات کا غلط استعمال کرنے کی دھمکی دی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.