the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوانگر/5فروری(ایجنسی) جب کسی کی شادی کی تیاریاں چل رہی ہوتی ہے تو سب سے پہلے شادی کا کارڈ چھپوایا جاتا ہے، ایسے میں سب کی کوشش رہتی ہے کہ شادی کا کارڈ خوبصورت اور پرکشش ہو اور لوگوں کو پسند آئے، ایسے میں کئی بار ہمیں کچھ الگ طرح کے بھی کارڈ دیکھنے کو ملتے ہیں، اپنے شادی کے کارڈ کو یادگار بنانے کے لیے اکثر جوڑے کارڈ میں کچھ رنگ-برنگے فوٹوز اور کاریگری کرواتے ہیں، لیکن گجرات میں حال ہی میں کچھ ایسے کارڈس بھی سامنے آئے تھے، جنہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے-
آپ کو بتادیں کہ کچھ دن پہلے ایسا ہی ایک واقع سامنے آیا تھا جس



میں ایک جوڑے نے شادی کے کارڈ پر رافعل طیارہ کے بارے میں معلومات ڈالر کر انکوھا کارڈ بنایا تھا، زیادہ تر شادی کے کارڈ میں شادی کا وقت، مقام اور دیگر تفصیلات ہوتی ہیں، لیکن حال ہی میں بھاونگر کے ایک جوڑے نے ایسا شادی کا کارڈ بنایا جسے دیکھ کر سب حیران ہوگئے.


اس جوڑ نے کارڈ کو آدھار کارڈ کے جیسا چھپایا ہے، جوڑ نے اس بات کی معلومات دیتے ہوئے کہا کہ ابھی بھی سماج میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہیں آدھار کارڈ نہیں بنوایا ہے یا پھر بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہیں اسکی اہمیت کا اندازہ نہیں ہے، ہم نے بس سماج کو اپنے اس کام سے اک پیغام دینے کی کوشش کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.