حیدرآباد،16جون(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ عبداللہ پورمیٹ میں چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
حیات نگر کی سوریہ
ومسی کالونی میں تین مکانات میں چوری کی وارداتیں پیش آئیں۔
عبداللہ پور میٹ میں تین دکانات کے شٹرس کو توڑ کر رقم اور طلائی زیورات کی چوری کرلی گئی۔