حیدرآباد۔ 9اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد میں کل شب ہوئی شدید بارش کے نتیجہ میں دلسکھ نگر علاقہ کی مشہور تھیٹر شیواگنگا کے پارکنگ علاقہ کی دیوار ٹوٹ
کر گرگئی۔
اس واقعہ میں وہاں پر رکھی ہوئی تقریبا 50بائیکس کو نقصان پہنچاتاہم اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے یا پھر کسی کی ہلاکت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔