سہسرام،20اکتوبر:- بہار میں ضلع روہتاس کے کر بندیا اسٹیشن کے نزدیک ایک خاتون نے آج اپنے بچے کے ساتھ ٹرین سے کٹ کر خود کشی کر لی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ امرا تالاب علاقہ میں
رہنے والی مالتی دیوی(30)نے اپنے چار سال بچے سونو کے ساتھ کربندیا اسٹیشن کے نزدیک مال گاڑی کے سامنے کودکر خود کشی کر لی۔
ذرائع نے بتایا کہ خودکشی کی وجہ گھریلو ناچاقی ہے