the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

شردھا والکر کے قتل کے بعد آفتاب اس طرح جی رہا تھا جیسے سب کچھ نارمل ہو۔ الزام ہے کہ قتل کے کچھ دنوں بعد اس نے دوبارہ ڈیٹنگ ایپ بمبل کو فون پر انسٹال کیا اور لڑکیوں سے ملاقات کی۔ یہ وہی ایپ ہے جس کے ذریعے اس کی ملاقات 2019 میں شردھا سے ہوئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اب دہلی پولیس بمبل ایپ سے اس معاملے کی معلومات حاصل کرے



گی۔

دہلی پولیس آفتاب کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے بمبل ایپ کو خط لکھنے جا رہی ہے۔ مزید تفتیش کے لیے پولیس کو ان خواتین کی تفصیلات درکار ہیں جنہوں نے ایپ کے ذریعے ملزم سے ملاقات کی تھی۔ یہ خواتین مبینہ طور پر آفتاب سے ملنے اسی فلیٹ پر گئی تھیں جہاں شردھا کا قتل کیا گیا تھا۔ یہاں یہ واضح کر دیں کہ اب تک آفتاب کے فلیٹ میں ایک خاتون کے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.