: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جے پور/3اکتوبر(ایجنسی) راجستھان کے الوار ضلع میں منگل کے روز ایک ہی خاندان کے پانچ لوگوں کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے. الوار کے سپرنٹنڈنٹ پولیس راہول پرکاش نے کہا، "مرنے والوں میں ایک مرد اور چار
بچے شامل ہیں،شیواجی پارک کالونی کے ایک گھر میں صبح 6.30 بجے انکے لاش برآمد ہوئے، ان کے گلے تیز ہتھیاروں سے کاٹے گئے تھے." حکام نے کہا کہ "ہم نے تحقیقات شروع کردی ہیں اور امید ہے کہ ملزم کو جلد ہی گرفتار کیا جائے گا."