: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہریانہ/گروگرام/5اکتوبر(ایجنسی) گرورگرام میں ماروتی سوزوکی پلانٹ میں چیتا گھس گیا ہے . صبح 4.00 بجے کے آس پاس چیتا گھسا آیا، اسکی وجہہ سے صبح کی شفٹ کے ملازمین کام کرنے کے لیے اندر نہیں جاسکے. محکمہ جنگلات
اور پولیس محکمہ کی ٹیم جگہ پر موجود ہے. چیتا کو ماروتی کے انجن ڈپارٹمنٹ میں چیتا دیکھا گیا. محکمہ جنگلات اسکی تلاش کررہی ہیں. اس کے لئے سی سی ٹی وی کی مدد بھی لی جا رہی ہے. فی الحال اس پلانٹ میں کام بند ہے اور تلاش جاری ہے.