: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کی طرف سے منگل کو شاہی مسجد عیدگاہ کے اندر ہنومان چالیسہ پڑھنے کی کال دینے کے بعد تقریباً 1500 پولیس، مسلح کانسٹیبلری
اور نیم فوجی دستے کے اہلکار یوپی کے متھرا میں تعینات کیے گئے ہیں۔ سری کرشنا جنم استھان کے مزاروں کے قریب ٹریفک پر پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔ پولیس نے کہا، ’’کوئی نئی روایت یا رسم ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔