the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد کے علاقے آصف نگار میں یہ واقعہ پیش آیا ہیں  کہ نکاح کے ایک گھنٹے قبل  دلہے سید واجد علی کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ں جمعہ کی رات پیش آیا۔ مرحوم کا تعلق میدک ٹاؤن کے محلہ پٹلم



بیس سے تھا.سید واجد علی عمر 32سال ولد جناب سید محمد شوکت علی مرحوم  گزشتہ چند سال سے  آصف نگر حیدرآباد میں مقیم تھے اور سید واجد علی کی آج شادی تھی نکاح کے لئے روانہ ہونے تمام تیاریاں مکمل ہوگئی تھی کہ اچانک  قلب پر حملے کے باعث ان کے مکان پر آج انتقال ہوگیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.