the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد سے وجئے واڑہ جانے والی TSRTC بس کے مسافر اس وقت بال بال بچ گئے جب جمعرات کو تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں ایک دو پہیہ گاڑی سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔

تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TSRTC) کی 'راجدھانی' بس، جو حیدرآباد سے وجئے واڑہ جا رہی تھی، اس نے سوریا پیٹ ضلع کے موناگلا منڈل میں اندرا نگر کے قریب ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار



دی۔

موٹر سائیکل بس کے نیچے آکر آگ لگ گئی۔ آگ نے جلد ہی بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مسافر گھبرا کر نیچے اتر گئے۔ چند ہی منٹوں میں پوری بس خاکستر ہو گئی۔ فائر انجن نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مرگیش راجو (48) جو بائک پر سوار تھا، شدید طور پر زخمی ہوگیا اور اسے سوریا پیٹ کے اسپتال منتقل کرنے کے دوران دم توڑ گیا۔

دو دنوں میں اسی ضلع میں آگ لگنے والی یہ دوسری TSRTC بس ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.