: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش کے پریاگ راج کے ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) سنیل کمار پیر کی صبح شہر کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ
پائے گئے۔ 51 سالہ شخص کی لاش مبینہ طور پر اس وقت لٹکی ہوئی پائی گئی جب ہوٹل کے عملے کے ایک رکن نے دروازہ کھٹکھٹایا اور پھر جواب نہ ملنے پر اسے زبردستی کھول دیا، پولیس مصروف تحقیقات ہے۔