: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو 11 جنوری 2023 کو سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) کی عرضی کی سماعت کے لیے مقرر
کیا ہے جس میں عام آدمی پارٹی کے وجے نائر اور حیدرآباد کے تاجر ابھیشیک بوئن پلی کو دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں ضمانت دینے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔