: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سدھو موسی والا کے قتل کے ملزم پریاورت فوجی کا چھوٹا بھائی راکا پانی پت میں ایک پولیس
مقابلے میں مارا گیا۔ یہ انکاؤنٹر جمعہ کی رات تقریباً 9 بجے سمالکھا تھانہ علاقے میں ہوا۔ یہ انکاؤنٹر پولیس ٹیم اور شرپسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران ہوا۔