: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد : آج 11.09.2023 کی صبح تقریباً 8 بجے نظام پیٹ شیو مندر کے پیچھے موجود تالاب میں ایک نامعلوم شخص کی لاش دستیاب ہوئی ہے۔ اس شخص کا قد 5 فٹ 8 انچ ہے، اس
نے نیلی شرٹ اور کالی پینٹ پہنی ہوئی ہے اور اس کی عمر تقریباً 40 سال ہے۔ اگر آپ کو اس شخص کا پتہ ہے تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔