the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں بارش کے نالے میں بہہ جانے والی دو  سالہ لڑکی کی نعش برآمد ہوگئی۔ چہارشنبہ کی شام نظام آباد شہر کے آنند نگر میں رہنے والی دو سالہ لڑکی اپنے گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے سامنے سے گزرنے



والے نالہ میں بہہ گئی۔اس بات کی اطلاع اس کے ساتھ کھیلنے والے دیگر بچوں نے دی۔ گھر والوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی اور پولیس نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے عملے کے تعاون سے رات میں بچی کو کافی تلاش کیا۔ تاہم جمعرات کی صبح بچی کی نعش کافی دور برآمد ہوئی۔ پولیس نے نعش کو مردہ خانہ منتقل کردیا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.