the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

جگتیال ضلع میں باپ اور دو بیٹیوں کی نعشیں ایک زرعی کنویں میں  مشتبہ حالت میں برآمد
 ہوئیں ۔ مقامی لوگوں اور پولیس کی طرف سے دی گئی تفصیلات کے مطابق جگتیال رورل  منڈل کے  نرسنگا پور گاؤں کا 40 سالہ  جلپتی ریڈی  اپنی دو بیٹیاں پرنیتیا (10) اور مدھومیتا (9)  کو لے کر جمعہ کے دن کسی تقریب میں شرکت کیلئے گیا تھا اور رات دیر گئے تک واپس نہیں



آیا ۔ ہفتہ کی صبح جب متوفی کا بھائی کھیت کو پانی دینے گیا تو اس نے جلپتی ریڈی کو زرعی کنویں میں پڑا دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس موقع پر پہنچی اور جلپتی اور اس کی دو بیٹیوں کی نعشوں کو کنویں سے باہر نکالا ۔ پولیس نے جلپتی سے خودکشی نوٹ برآمد کیا ہے۔ پولیس نے ڈاگ اسکواڈ کے ساتھ جائے وقوعہ کا معائنہ کیا کیونکہ متوفی کے جسم پر زخموں کے نشانات تھے۔ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے  سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.