: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جگیتال،15 اپریل (ذرائع) کوروٹلہ کے بی سی رہائشی اسکول کے دس طلباء کو بیمار ہونے کی وجہ سے مقامی سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا۔حکام کے مطابق طلباء کو تیز بخار کی شکایت تھی۔ جب کہ ان
میں سے کچھ کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، باقی کو اسکول میں علاج فراہم کیا گیا، جہاں ایک میڈیکل کیمپ لگایا گیا تھا۔کوروٹلہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر سنجے کمار نے اسپتال کا دورہ کیا اور طلبہ سے بات چیت کی۔