the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
17اپریل(ایجنسی) تلگو فلم انڈسٹری کے لیے آج کا دن بہت خراب رہا، شوٹنگ سے واپس گھر لوٹ رہی انوشا ریڈی Anusha Reddy اور Bhargavi بھارگوی کو کار حادثے میں جان گنوانی پڑی، آرہی خبروں کے مطابق واقع چہارشنبہ صبح وقارآباد کاہے،



جہاں دونوں اداکارئیں حیدرآباد میں  پراجکٹ کی شوٹنگ کرکے گھر واپس ہورہے تھے-
موقع پر پہنچی پولیس نے بتایا کہ کار اور ٹرک میں ہوئی ٹکر کے بعد یہ حادثہ ہوا جس میں دونوں اداکاروں کی موت ہوگئی، سامنے سے آرہے ٹرک سے بچنے کے لیے اداکارہ نے گاڑی کو سائڈ لینے کی کوشش کی لیکن کار سے قابو ہٹ گیا اور گاڑی سیدھے ایک درخت سے ٹکراگئی، اسی خبر کے مطابق کار میں چار اداکارہ تھیں جس میں سے دو کی جان گئی اور دو شدید زخمی ہیں-
بتادیں کہ 20 سالہ بھارگوی اور 21 سال کی انوشا تلگو فلم انڈسٹری میں اپنی پہنچان بنارہی تھیں. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.