: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،7 اگست(ایجنسی)تلگو ٹی وی سیرئیلس کے مشہور اداکار مدھو پرکاش کی بیوی بھارتی نے حیدرآباد میں منگل کی شب خودکشی کرلی۔ بھارتی کی شادی 2015میں مدھو پرکاش سے ہوئی تھی،
وہ پرائیویٹ فرم میں کام کرتی تھی اور شہر کی پنچاوتی کالونی میں اپنے سسرالی رشتہ داروں کے ساتھ مقیم تھی۔ پرکاش کے پیشہ سے بھارتی مایوس تھی کیونکہ وہ رات دیر گئے گھر واپس آتا تھا۔