the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 6 جولائی (ذرائع) تیلگو فلم انڈسٹری میں کام کرنے والی ایک ایگزیکٹو پروڈیوسر نے مادھا پور کے کاووری ہلز میں اپنے فلیٹ میں خودکشی کر لی۔
پولیس کو شبہ ہے کہ پروڈیوسر کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان تھی اس لیے انہوں نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا-
شبہ ہے کہ پروڈیوسر کی موت جمعرات کو ہوئی تھی، لیکن یہ واقعہ ہفتہ کو اس وقت سامنے آیا جب پڑوسیوں نے ان کے گھر سے بدبو محسوس کی۔
پولیس کے مطابق آندھرا



پردیش کے راجمندری کی رہنے والی 33 سالہ سوپنا ورما  گزشتہ تین سالوں سے فلم انڈسٹری میں کام کر رہی تھی۔ سوپنا ورما فلیٹ میں اکیلی رہتی تھی-
شبہ ہے کہ انہوں نے خود کو بیڈ روم میں چھت کے پنکھے سے لٹکا لیا ہے۔
ہفتے کے روز، سوپنا کے پڑوسیوں نے ان کے فلیٹ سے بدبو محسوس کی اور فوری طور پر پولیس کو آگاہ کیا۔  مادھا پور پولس تحقیقات کر رہی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں منتقل کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.