the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد 28 مئی (یو این آئی) کمبوڈیا میں تشدد کے شکار تلنگانہ کے ایک شخص نے اپنا ویڈیو روانہ کرتے ہوئے اس کو بچانے اور محفوظ طریقہ سے وطن واپسی کی خواہش کی۔ اس پر کاش نامی نوجوان جس کا تعلق تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع لیکنتھم پلی سے ہے، حیدرآباد میں پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کرتا تھا،



اسی دوران اس کو ایک ایجنسی کے ذریعہ آسٹریلیا میں ملازمتوں کے بارے میں معلومات ہوئی جس کے بعد اس نے اپنے ارکان خاندان کو بتایا کہ وہ۔ اس ایجنسی کے ذریعہ ملازمت کے سلسلہ میں آسٹریلیا جارہا ہے تاہم اس کیلئے حیرت کی انتہا اس وقت رہی جب اس کو آسٹریلیا میں ملازمت کے نام پر دھوکہ سے کمبوڈیا پہنچادیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.