the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تلنگانہ: حکومت نے ابراہیم پٹنم میں خاندانی منصوبہ بندی آپریشن کے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔
25 اگست کو ابراہیم پٹنم میں 34 خواتین کا خاندانی منصوبہ بندی کا آپریشن کیاگیا تھاتاہم علاج میں ناکامی کی وجہ سے چار خواتین کی موت



ہوگئی۔
آپریشن کرنے والے ڈاکٹر جویل سنیل کمار کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 13 افراد کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی۔ ایسے واقعات کے اعادہ کو روکنے کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ 
رنگاریڈی ڈی ایم ایچ او سوراجی لکشمی اور ڈی سی ایچ ایس جھانسی لکشمی کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.