: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 3 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے رنگاریڈی میں گذشتہ روز عزت کے لئے قتل کی واردات کے سلسلہ میں پولیس نے مقتولہ خاتون کا نسٹیبل ناگامنی کے
بھائی کی نشاند ہی ملزم کے کرتے ہوئے اس کو گرفتار کر لیا۔ ناگا منی کے والدین کے پاس جملہ چار ایکڑ اراضی ہے۔ اس سے پہلے ناگامنی کے نام پر ایک ایکڑ اراضی رجسٹر ڈ تھی۔