: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تروپتی سے حیدرآباد جانے والی TSRTC بس پرکاسم ضلع کے سریڈی پالم سے گزر رہی تھی کہ بس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی، ڈرائیور نے انجن میں آگ
دیکھ کر بس کو سائیڈ پر روک دیا اور مسافروں کو آگاہ کرتے ہوئے بس سے نیچے اتار دیا۔ واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہونچ کر آگ پر قابو پالیا۔