: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 26 نومبر (یو این آئی) ہاسٹل میں نامناسب غذا کی فراہمی کے سبب علیل طالبہ شیلجہ جس کی کل شہر حیدر آباد کے نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (نمس) میں علاج کے دوران
موت ہو گئی تھی کی لاش اس کے آبائی گاوں لائی گئی۔ آصف آباد ضلع کے آشرم اسکول وانکیڑی میں نامناسب غذا کی وجہ سے دیگر طالبات کے ساتھ شیلجہ بھی علیل ہو گئی تھی۔ یہ واقعہ 31 اکتوبر کو پیش آیا تھا۔