حیدر آباد یکم جون (یو این آئی) بیوی کے گھر واپس نہ ہونے اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی کا الزام لگاتے ہوئے ایک شخص نے سیلفی ویڈیو لیتے ہوئے خود کئی
کرلی۔
یہ
واقعہ تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق اس شخص جس کی شناخت ضلع کے کیس مدرم منڈل وینکیا تا نڈہ سے تعلق رکھنے والے اشوک کے طور پر کی گئی ہے، کی بیوی اپنے مائیکے گئے ہوائی تھی۔