حیدرآباد22ستمبر(یواین آئی)گاوں کے بلدی مسائل کے بارے میں سوال اٹھانے والے شخص کو سرپنچ نے لات ماری۔
یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع وقارآبادکے
دامستاپورگاوں میں پیش آیا۔
اس گاوں سے تعلق رکھنے والے پی سرینواس نے سرپنچ کے پاس پہنچ کر گاوں کے مسائل اس کے سامنے اٹھائے اور ان مسائل پر سوال کیا۔