the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سنگاریڈی،23 جنوری (ذرائع) امریکہ کے شکاگو  میں تلنگانہ کے ایک بی ٹیک کے طالب علم پر بندوق سے حملہ ہوا جس میں وہ زخمی ہوگیا، بتادیں کہ طالب علم سائی چرن  13 جنوری کو امریکہ گیا تھا-
کوپلا سائی چرن نامی طالب علم سنگاریڈی ضلع کے رام چندر پورم میں ایل آئی جی کالونی کا ساکن ہے۔ سائی چرن کی والدہ لکشمی، بھون



اسکول میں ٹیچر ہے اور انکے والد سرنیواس ایک پرائیویٹ ملازم ہے- والدین نے بتایا کہ انہیں سائی چرن کے دوست کا فون آیا جس میں انہیں پیر کی صبح 1 بجے حملے کے بارے میں بتایا گیا۔
 سائی چرن کو ایک حملے میں گولی لگی تھی، مبینہ طور پر ڈکیتی کی کوشش تھی۔
سائی چرن کے دوستوں نے گھر والوں کو مطلع کیا ہے کہ وہ خطرے سے باہر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.