: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد یکم اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ کے دفتر کی مداخلت اور مساعی کے نتیجہ میں سعودی عرب میں پھنسے تلنگانہ کے شخص کی بحفاظت وطن واپسی کو
یقینی بنایا گیا۔ را تھوڑ نامد یو تقریبا ایک سال سے خلیجی ملک میں پھنسا ہوا تھا۔ ایجنٹ کی دھو کہ دہی کے سبب اس کو خلیجی ملک کے صحرا میں اونٹوں کو چروانے کے کام پر لگایا گیا تھا۔