: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے سنگا ریڈی میں دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا جس میں بالاراجو نامی لائن مین کی کھمبے کے اوپر ہی موت
ہو گئی.... یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ سنگاریڈی ضلع کے منی پلی منڈل کے ملیکارجناپلی میں بجلی کے کھمبے کی مرمت کر رہا تھا کہ اچانک بجلی کی سپلائی چالو ہوگئی۔