ذرائع:
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سینئر آئی پی ایس افسر راجیو رتن کا منگل کو ایک نجی اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔
رتن1991 بیچ کے آئی پی ایس افسر تھے جن کی
عمر تقریباً 60 سال تھی، وہ تلنگانہ ویجیلنس اینڈ انفورسمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے رتن کے اچانک انتقال پر صدمے کا اظہار کیا۔