حیدرآباد۔ 8مئی (یواین آئی) تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے عبداللہ پورمیٹ علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد بشمول ایک ڈیٹکٹیو انسپکٹر موقع پر ہی ہلاک
ہوگیا کیونکہ ان کی کار جس میں وہ سفرکررہے تھے نے ٹہری ہوئی لاری کو ٹکر دے دی۔
یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب مہلوک اپنے بیٹے کے ساتھ سوریہ پیٹ سے حیدرآباد جارہاتھا۔